معاملات ملکی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - امور ملکی، سلطنت کے کام، شاہی کاروبار، امور سیاست۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - امور ملکی، سلطنت کے کام، شاہی کاروبار، امور سیاست۔